urdu_diary

Poetry is my passion.. on Instagram...afrasiab_sanghera for whats app....03128904181

Grid View
List View
  • urdu_diary 111w

    روایات

    ‏ہم بزرگوں کی روایات سے جڑے ہوئے ہیں....
    نیکیاں کر کے کبھی پھل نہیں مانگا کرتے...
    ©urdu_diary

  • urdu_diary 111w

    آپ

    آپ نفرت سے دیکھ لیتے ہیں..

    آپ کی یہ بھی مہربانی ہے...
    ©urdu_diary

  • urdu_diary 113w

    زوقِ عشق

    یہ قیام کیسا ہے راہ میں، تیرے زوقِ عشق کو کیا ہوا

    ابھی چار کانٹے چبہے نہیں، تیرے سب اِرادے بدل گئے
    ©urdu_diary

  • urdu_diary 133w

    خیر

    مجھ کو لگتا تها آپ آئیں گے...

    خیر لگنے سے کون آتا ہے_...
    ©urdu_diary

  • urdu_diary 136w

    شعیب زمان

    آمد و رفت مکینوں کا وتیرہ ہـے زمان....
    در و دیوار تو ہجرت نہیں کرنـے والـے....
    ©urdu_diary

  • urdu_diary 137w

    الفت

    تم مجھ پر ہنس سکتے ہو ۔۔۔
    کیونکہ اب تماشا ہوں میں۔۔
    ©urdu_diary

  • urdu_diary 137w

    جاہل

    پوچھتے کیا ہو زندگی کے دکھ
    تمہیں حلقے نظر نہیں آتے.....
    ©urdu_diary

  • urdu_diary 137w

    چراغ

    میرے جلتے مکاں کو کیا معلوم.....

    میرے اپنے چراغ ، مجرم ہیں.....
    ©urdu_diary

  • urdu_diary 138w

    جون ایلیاء

    بیزار ہو گئی ہو بہت زندگی سے تم ........

    جب بس میں کچھ نہیں ہے تو بیزار ہی رہو۔
    ©urdu_diary

  • urdu_diary 138w

    جون ایلیاء

    اور کتنی کروں اداکاری ؟
    خون لگتا ہے مسکرانے میں...
    ©urdu_diary