Grid View
List View
  • ubaid_ather 72w

    "لڑکی"

    لڑکی چاہے قد میں چھوٹی ہو یا بڑی، گوری ہو یا کالی، موٹی ہو یا پتلی، میرے لیے سب لڑکیاں عزت اور احترام کے قابل ہیں۔ کوئی بھی لڑکی اپنی مرضی سے ایسی نہیں بنی بلکہ خدا نے اسے پیدا کیا ہے اور ہر ایک میں خدا نے کوئی خوبی رکھی ہے۔ مردوں کی اکثریت جسم کو دیکھتی ہے کیونکہ اس اکثریت کو جسم سے غرض ہے۔ شاید یہی وجہ ہے کہ ہر لڑکی خوبصورت نظر آنا چاہتی ہے۔ مرد باتیں تو سادگی اور پردے کی کرتا ہے لیکن لڑکی کو پسند اپنے نفس کے مطابق کرتا ہے۔ عورت کوئی چیز نہیں ہے۔ لہذا ایسے مرد بنیں کہ ہر لڑکی آپ جیسا انسان مانگے۔ ایسے مرد نہ بنیں کہ عورت کا مرد پر سے اعتبار ہی ختم ہو جائے۔


    ©ubaid_ather

  • ubaid_ather 72w

    بیٹی کو رخصت کرتے وقت بولیں کہ تمھیں انسان کے ساتھ بھیج رہے ہیں، جس دن یہ جانور بننے لگے اس پر لعنت بھیج کر گھر واپس آ جانا۔
    "جنازہ شوہر کے گھر سے اٹھنے والی سوچ ختم کرنی چاہیے"

    بیٹیاں رحمت ہوتی ہیں ⁦❤️⁩


    ©ubaid_ather

  • ubaid_ather 72w

    And if you love, love their darkness too, not just their light.



    ©ubaid_ather

  • ubaid_ather 72w

    Always smile more than you cry, give more than you take, love more than you hate.



    ©ubaid_ather

  • ubaid_ather 72w

    - ع ب ی د

    Read More

    جنم دن

    دیکھو میری سالگرہ ہے
    دروازے کی چوکھٹ پر
    صبح سے بیٹھا سوچ رہا ہوں
    میری خوشی کے اس موقع پر
    تم میرے ہمراہ ہوتی تو
    میرا بھی دن مبارک ہوتا
    مہکی مہکی فضائیں ہوتیں
    محوِ رقص ہوائیں ہوتیں
    سُکھ کی ساری دعائیں ہوتیں
    ساری دور بلائیں ہوتیں
    لیکن بیٹھا سوچ رہا ہوں
    میری خوشی کے اس موقع پر
    تم میرے ہمراہ ہوتی تو ۔۔۔۔۔۔
    میرا دن بھی اچھا گزرتا
    Happy birthday to me


    ©ubaid_ather