• ishq_allahabadi 25w

    اب ہو رہی ہے مجھ سے محبت بھلا ہی کیوں،
    خوش ہو رہی بد تھی جو قسمت بھلا ہی کیوں ۔

    وہ دور پرانا تھا شکایت کا نہ رہا،
    تم کر ہو مجھ سے شکایت بھلا ہی کیوں-

    کیوں آۓ ہو مکان پہ ٹوٹے ہوئے مرے،
    اب کیا بچا ہے پاس یہ زحمت بھلا ہی کیوں ۔

    تم چھوڑ کر گۓ تھے مجھے جان طمنا،
    اب مجھ سے کر رہے ہو یہ الفت بھلا ہی کیوں ۔

    اب تو ہر ایک یاد تری زخم کا سبب ،
    اس کی پرانی یاد سے قربت بھلا ہی کیوں-

    جو تم کو چھوڑ جاۓ اسے تم بھی چھوڑ دو،
    اس کو بناۓ "عشق" کے عادت بھلا ہی کیوں ۔

    #mirakee #ghazal #writersnote #hindinama #lekhni #urdupoetry #urdu #sadshairi #mirakeewriters

    Read More

    गज़ल

    अब हो रही है मुझसे मुहब्बत भला ही क्यों,
    ख़ुश हो रही है बद थी जो क़िस्मत भला ही क्यों ।

    वो दौर पुराना था शिकायत का न रहा,
    तुम कर रहे हो मुझसे शिकायत भला ही क्यों ।

    क्यों आए हो मकान पे टोटे हुए मिरे,
    अब क्या रहा है पास ये ज़हमत भला ही क्यों ।

    तुम छोड़ कर गए थे मुझे जान-ए-तमन्ना,
    अब मुझसे कर रहे हो ये उल्फ़त भला ही क्यों ।

    अब तो हर एक याद तिरि ज़ख़्म का सबब,
    उसकी पुरानी याद से क़ुर्बत भला ही क्यों ।

    जो तुमको छोड़ जाए उसे तुम भी छोड़ दो,
    उसको बनाए "इश्क़ " के आदत भला ही क्यों ।
    ©ishq_allahabadi