• ishq_allahabadi 20w

    जाएँ/جائیں

    تمہارے ہجر سے بہتر ہے ہم کی مر جائیں،
    کچھ اس طرح سے محبت میں ہم گزر جائیں،
    یہ روز و شب کا تسلسل بڑا ہی مشکل ہے،
    سمجھ میں آتا نہیں ہم کہ کیا ہی کر جائیں ۔

    तुम्हारे हिज्र से बेहतर है हम के मर जाएँ,
    कुछ इस तरह से मुहब्बत में हम गुज़र जाएँ।
    ये रोज़-ओ-शब का तसलसुल बड़ा ही मुश्किल है,
    समझ में आता नहीं हम के क्या ही कर जाएँ।
    ©ishq_allahabadi