imuraina

From The Land Of Martyrs (KASHMIR)

Grid View
List View
Reposts
  • imuraina 36w

    شام گھر جائے گی میں کدھر جاؤں گا
    ©imuraina

  • imuraina 39w

    میں جب سورۃ یوسف سے گزرتا ہوں

    مجھے لگتا ہے، ہر خواب پورا ہو سکتا ہے
    ©imuraina

  • imuraina 40w

    خدا سمندر ہے اور تم اسی سمندر میں موجود قطرہ ہوں۔ اس قطرے کو تحلیل کرو
    ©imuraina

  • imuraina 43w

    بولنا ایک جرم ہے، اور ہم نے یہ جرم قبول کیا۔۔
    جون ایلیاء

  • imuraina 43w

    نگر ہو جاۓ گا ویران سارا ۔
    اسے روکو وہ ہجرت کر رہا ہے ۔
    ©imuraina

  • imuraina 45w

    زندگی سستی ہے
    لیکن زندگی گزارنے کے طریقے مہنگے ہیں
    @Imuraina

  • imuraina 66w

    کبھی کبھی مجھے لگتا یہ دنیا اِک کربلا ہے۔جہاں ہم نفس کا سَر کاٹیں گے تو ہی حُسینیّت ملے گی اور اگر نفس کے پیچھے چلے تو ہم سراسر یزیدیّت میں ہیں۔۔!
    ©imuraina

  • imuraina 68w

    #copied
    جب پروین شاکر کو شوہر نے طلاق دے دی اور انہیں تنہا چھوڑ کر چپ چاپ چلتا بناتو اس وقت ان پہ یادگار اشعارکی آمد ہوئی آپ بھی ملاحظہ کیجیئےاور اس عظیم شاعرہ کی مغفرت کیلئے دعاکیجیئے:۔ وہ کہتی ہیں کہ:۔

    رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا
    وہ کیوں گیا ہے یہ بھی بتا کر نہیں گیا

    وہ یوں گیا کہ باد صبا یاد آ گئی
    احساس تک بھی ہم کو دلا کر نہیں گیا

    یوں لگ رہا ہے جیسے ابھی لوٹ آئے گا
    جاتے ہوئے چراغ بجھا کر نہیں گیا

    بس اک لکیر کھینچ گیا درمیان میں
    دیوار راستے میں بنا کر نہیں گیا

    شاید وہ مل ہی جائے مگر جستجو ہے شرط
    وہ اپنے نقش پا تو مٹا کر نہیں گیا

    گھر میں ہے آج تک وہی خوشبو بسی ہوئی
    لگتا ہے یوں کہ جیسے وہ آ کر نہیں گیا

    تب تک تو پھول جیسی ہی تازہ تھی اس کی یاد
    جب تک وہ پتیوں کو جدا کر نہیں گیا

    رہنے دیا نہ اس نے کسی کام کا مجھے
    اور خاک میں بھی مجھ کو ملا کر نہیں گیا

    ویسی ہی بے طلب ہے ابھی میری زندگی
    وہ خار و خس میں آگ لگا کر نہیں گیا

    یہ گلہ ہی رہا اس کی ذات سے
    جاتے ہوئے وہ کوئی گلہ کر نہیں گیا......
    ©imuraina

  • imuraina 76w

    Ansoon ka koii wazan too nahi hota
    Na janay kyun inn kay girnay say dil halka hoo jata hai
    ©imuraina

  • imuraina 87w

    ⚘ہم محبت مزاج لوگوں کی
    نفرتیں لا علاج ہوتی ہیں
    ©imuraina